بدھ , اکتوبر 16 2019

سندهـ

کراچی: مصباح کے قاتل گرفتار ہوگئے: پولیس کا دعویٰ!

کراچی میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کی جانے والی یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں انہوں نے چھاپہ مار کر دو ڈکیتوں کو گرفتار کیا جو دیگر جرائم سمیت طالبہ …

پورا »

سندھ کے شہر سکھر میں باپ اور تین بیٹے جاں بحق ـ

سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے دو روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا …

پورا »

کراچی میں فائرنگ کر کے یونیورسٹی کی طالبہ کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے یونیورسٹی کی طالبہ کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مصباح اپنے والد کے ساتھ موچی موڑ کے قریب یونیورسٹی کی بس کا انتطار کر رہی تھیں کہ اچانک موٹر سائیکل …

پورا »

شہر قائد میں عوام کے محافظ پولیس اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ـ

کراچی: شہر قائد کے علاقے خواجہ اجمیر نگری تھانے کے اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، دو اہلکاروں سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ …

پورا »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ـ

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دو اکتوبر کو مغرب سے پاکستان میں داخل ہونے والا بارش اور ہواؤں کا سلسلہ شہر میں ہلکی بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق 2 اکتوبر کو ایک نیا سلسلہ مغرب کی جانب سے ملک میں …

پورا »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں بہو کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سُسر کو گرفتار کر لیا گیا ۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بہو کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سُسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نازو کی درخواست پر ان کے سُسر صفدر کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا مقدمہ سرجانی ٹاون تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس ایف …

پورا »

کراچی: بہو سے زیادتی کے جرم میں سُسر گرفتار!

کراچی: روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کی کمی نہیں ہے، سرجانی ٹاؤن میں ایک شخص کو اسلیے گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ بہو کے ساتھ زیادتی کرتا تھا ـ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نازو کی درخواست پر ان کے سُسر صفدر کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا …

پورا »

سندھ کے قحط زدہ علاقہ صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ نکل آئے ـ

تھرپارکر: صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ نکل آئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 170 افراد کو کاٹ لیا۔ تھر کے صحرا میں جہاں بارشوں کے بعد چار سو ہریالی کی بہار ہے وہیں بارشوں کے بعد زہریلے سانپوں نے بھی یلغار کردی ۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ …

پورا »

چوھڑجمالی: گاؤں کونجائی کی تقدیر نہ بدل سکی، جنازہ بھی تختی نما کشتی پر لانا پڑتا ہے ـ

چوھڑجمالی: گاؤں کونجائی کی تقدیر نہ بدل سکی، جنازہ بھی تختی نما کشتی پر لانا پڑتا ہے چوھڑجمالی:(ٹرائبل نیوز) سائیں سرکار کی بے حسی سائیں سرکار کا سب اچھا ہے کا راگ کئی سال گزر گئے پر گاؤں حسین کونجائی کے لوگوں کی تقدیر نا بدل سکی ـ چوہڑجمالی کے …

پورا »

سندھ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی ـ

رتو ڈیرو میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد مسلسل اضافے کے باعث 1 ہزار 46 تک جا پہنچی نجی ٹی وی کے مطابق رتو ڈیرو میں 510 بچوں میں ایڈز پایا گیا جب کہ 155 لڑکیوں اور 53 لڑکوں میں ایڈز کی تشخیص ہو چکی ہے، 328 چھوٹی بچیوں …

پورا »